خضدار مردم شماری کے آغاز کو چند روز باقی ، سینکڑوں شہری شناختی کارڈ سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں مردم شماری کا عمل شروع کرنے میں چند دن باقی لیکن عوام شناختی کارڈ کے حصول میں ناکام،نادرا ڈیپارٹمنٹ عوام کو شناختی کارڈ کی فراہمی میں ناکام،بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث نادرا کا سسٹم بند،عوام چکر پر چکر کاٹ کر مایوس لوٹ رہے ہیں۔



پڑھا لکھا بلوچستان حکومت کا وژن ہے، راحیلہ درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا بلوچستان موجودہ حکومت کا وژن ہے۔ صوبہ میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے مؤثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ دور جدید میں تعلیم کے حصول کے بغیر پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول ممکن نہیں۔



صد سالہ اجتماع میں امریکہ اور دیگر یورپی سفیروں کو مد عو کرنے کا مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی کی زیر صدارت دفاع اسلام کانفرنس اہم اجلاس ہوا اجلاس مولانا محمودالحسن قاسمی سید عبدالستار چشتی قاری مہر اللہ عبید اللہ حقانی حاجی حبیب اللہ ڈاکٹر محمد اصغر حریری



نصیر آباد میں حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنا زمیندار وں کیساتھ ظلم ہے ،بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کے زمینداروں کے ساتھ نانصافیوں ناقابل برداشت ہے حکومت کی جانب سے زمینداروں سے گندم کی خریداری نہ کرنا بلوچستان کے زمینداروں کے معاشی قتل کے مترادف ہے



سی پیک منصوبہ خطے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری گوادر تا کاشغر منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ چین کی اپنے ملک سے باہر یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے



اینٹی نارکوٹکس فورس کی کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ دو منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اے این ایف کوبھاری مقدار میں ہیروئن اسمگل کرنے کی اطلاع موصول ہوئی



دہشتگردی سے سب سے زیادہ نقصان پشتونوں کو ہوا قوم متحد ہو کر بقاء کی جنگ لڑے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ جب تک 70 کی پالیسی کو ختم نہیں کیا جا تا اور دنیا کو اطمینان دینا ہوگا کہ اب ہم پرامن ہے اور دہشتگردی سے سب سے زیادہ نقصان پشتونوں کو ہوا ہے یکجہتی کئے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتا پشتونوں کو متحد کر نا ہو گا لیکن شرط یہ ہے



گوادر ،تربت ،پنجگور ،سوراب اور مستونگ کوریلوے نظام سے ملانا چاہتے ہیں ،خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز اپنی بحالی کے بعد تعمیروترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کررہا ہے ۔کراچی سے پشاور تک مین لائن ون کی سی پیک کے تحت اپ گریڈیشن کے علاوہ اب پاکستان ریلویز ملک بھر میں ریل نیٹ ورک کی بحالی