کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی کے عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی کے عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرچکے ہیں اور دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پاک افغان بارڈر پر اپنی سرحد کے اندر باڑ لگارہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا وائٹ پیپر جاری کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے جب کہ میں سیاستدان ہوں منہ نہ کھلوائیں یہ لوگ تو بھتے کے لیے فیکٹری کو آگ لگا دیتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے سے علاقائی تجارت اور کاروبار تیزی سے بڑھیں گے جب کہ منصوبے کے ثمرات سے خطے کے کروڑوں افراد مستفید ہوں گے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں مردم شماری کا عمل شروع کرنے میں چند دن باقی لیکن عوام شناختی کارڈ کے حصول میں ناکام،نادرا ڈیپارٹمنٹ عوام کو شناختی کارڈ کی فراہمی میں ناکام،بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث نادرا کا سسٹم بند،عوام چکر پر چکر کاٹ کر مایوس لوٹ رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا بلوچستان موجودہ حکومت کا وژن ہے۔ صوبہ میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے مؤثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ دور جدید میں تعلیم کے حصول کے بغیر پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول ممکن نہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں 23ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی پوست کی کاشت کو تلف کردیا۔ انسداد منشیات فورس کیکرنل سلیم، میجر انجم نے اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی کی زیر صدارت دفاع اسلام کانفرنس اہم اجلاس ہوا اجلاس مولانا محمودالحسن قاسمی سید عبدالستار چشتی قاری مہر اللہ عبید اللہ حقانی حاجی حبیب اللہ ڈاکٹر محمد اصغر حریری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کے زمینداروں کے ساتھ نانصافیوں ناقابل برداشت ہے حکومت کی جانب سے زمینداروں سے گندم کی خریداری نہ کرنا بلوچستان کے زمینداروں کے معاشی قتل کے مترادف ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری گوادر تا کاشغر منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ چین کی اپنے ملک سے باہر یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے