بلوچستان کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ہونے چاہئیں، حیدر لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے رہنماء حیدر لہڑی سمیت دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ اے جی بلوچستان اسٹاف کی یہ ترجیح ہے کہ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کا قیام عمل میں لایا جائے



پنجاب میں رد الپشتون آپریشن کیا جارہاہے، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ پنجاب میں ردالفساد آپریشن نہیں بلکہ رد الپشتون آپریشن کیا جا رہا ہے وزیراعظم گارنٹی دے پنجاب میں پشتونوں کو کاروبار سے نہیں روکھا جائیگا



نصیر آباد میں 5لاکھ افراد ہیپاٹائٹس بی سی کے مرض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹر شہناز نصیر

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن پر وفیسر ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ نے کہا ہے کہ نصیرآباد کی آبادی دس لاکھ ہے جبکہ پانچ لاکھ سے زیادہ آبادی ہیپا ٹائٹس بی سی کے مرض میں مبتلا ہیں



جامعہ بلوچستان ڈین فیکلٹیز کا اجلاس انتظامی امور کا جائزہ لیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے ڈین فیکلٹیز کا اجلاس جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈین فیکلٹیز، سینئر اساتذہ، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی اور دیگر نے شرکت کی۔



مہمندایجنسی،افغانستان سے دہشتگردوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ5اہلکار جاں بحق ،جوابی کارروائی میں15دہشتگرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کا پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ ناکام بنا دیا اورچھ آپریشنل کمانڈرز سمیت 15سے زائد زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 20سے زائد کو زخمی کر دیا



سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے۔