نیب میں کرپٹ لوگوں کی منڈی لگی ہوئی ہے ادارہ مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کی کاکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں قومی دولت لوٹنے والوں سے مک مکا سے ڈیل کرنے کی منڈی لگی ہوئی ہے۔ نیب پٹواریوں کو فوری گرفتار کر رہا ہے جبکہ طاقتور لوگوں سے ڈیل کر کے چھوڑ رہا ہے۔ پی اے سی کے چیئر مین سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سٹیل مل کی 20ہزار ایکڑ زمین پر طاقتور لوگوں نے نظریں جما رکھی ہیں۔



سپریم کورٹ نے مردم شماری کی حتمی تاریخ کیلئے وفاق سے جواب طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ نے مردم شماری سے متعلق از خود کیس کی سماعت کے دوران وفاق کی استدعا پر مردم شماری کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ 18 سال ہوگئے ہیں لیکن ملک میں مردم شماری نہیں ہوئی۔



کراچی میں اما م با ر گا ہ پر دستی بم حملہ بز دلا نہ عمل ہے ، نواب ثنا ء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پردستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں بدامنی پیدا کرنا چاہتے ہیں



رحیم یارخان کے قریب دو بسوں میں تصادم،المناک واقعے میں30افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

| وقتِ اشاعت :  


صادق آباد: رحیم یارخان کے علاقے خان پور میں دریجا پھاٹک کے قریب دو مسا فر بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ، تفصیلا ت کے مطابق طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ صادق آباد میں سجہ موڑ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی



سانحہ سول ہسپتال کی جوڈیشل انکوائری شروع ،گیم نہ کھیلا جائے مکمل تعاون چاہتے ہیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل انکوائری کمیشن نے سانحہ سے متعلق پولیس کی تفتیش کے بعض نکات کو غیر تسلی بخش قراردے دیا دوسری جانب کمیشن نے ایف سی کے جواب پر بھی عدم اطمینان کااظہار کردیاسانحہ کوئٹہ سے متعلق انکوائری کمیشن کی سماعت پیر کے روز ہائیکورٹ کی عمارت میں ہوئی کارروائی کے دوران جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہاکہ اگرکسی کو ان کی ذات سے کوئی اعتراض ہے



سیاسی جماعتوں نے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف محاذ بنا رکھا ہے ،نبیل گبول

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف محاذ بنا رکھا ہے یہ ملکی سلامتی کے لئے بہت خطرناک ہو گا ۔ نومبر کے آخر تک احتساب نہ ہوا تو ملک کا سودا کرنے والے پھر الیکشن جیت جائیں گے اور انکا احتساب کبھی نہیں ہوسکے گا، الطاف حسین کی سیاسی اننگز کا خاتمہ ہو گیا تھا لیکن حکومت کی خصوصی کرم نوازی سے اس کی واپسی ہو رہی ہے ،