عمران خان اسلام آباد سیل کرنے میں ناکام ہوئے تو نوازشریف مزید مضبوط ہوجائیں گے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


سکھر : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کی بڑی بات کرنے والوں نے اگر اسلام آباد سیل نہ کیا تو نواز شریف اور مضبوط ہوں گے پیپلزپارٹی کی جنگ پارلیمنٹ اور جمہوریت کے لئے ہے فیصلے سڑکوں پر ہو نا ہیں تو پارلیمنٹ کی صرورت نہیں ۔



عمران خان اسلام آباد بند کرنے کیلئے تالہ لینے لندن جارہے ہیں، ایاز صادق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی لندن میں ہی سازش تیار ہوئی تھی اور اب عمران خان اسلام آباد بند کرنے کا تالہ لینے لندن جارہے ہیں لیکن اسلام آباد بند کرنے کےلیے تالا بننا مشکل ہے۔



دہشت گردوں کو امن کی صورتحال خراب نہیں کرنے دینگے، سیکرٹری داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب سیکریڑی داخلہ بلوچستان محمد اکبر حریفال نے کہا بلوچستان میں سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے دہشت گرد دشمن سے ملکر دہشت گردی کی کاررائیاں کرکے امن امان کو سبکدوش کر رہے ہیں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے بڑی تیزی سے کومبنگ آپریشن جاری ہے



بلوچستان عالمی سازشوں کا گڑھ بن چکا ہے ملکر انکا بہادری سے مقابلہ کرنا ہو گا ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اسوقت بین الاقوامی سازشوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے بلوچستان کے خلاف ہونے والی سازشوں کا جرات و بہادری سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے



نئی دہلی نے بلوچستان میں مداخلت بند نہ کی تو ہم بھی بھارتی علیحدگی پسندوں کی حمایت کرینگے،مشاہد حسین

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : سینیٹر مشاہد حسین کی قیادت میں پاکستانی وفد نے صدر اوباما کے خصوصی مشیر پیٹر لوائے سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے دستاویزی ثبوت حوالے کئے۔ مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کیخلاف بھارتی بربریت جاری ۔ عالمی ضمیر کو جگانے کیلئے پاکستان کا دو رکنی پارلیمانی وفد وائٹ ہاؤس پہنچ گیا۔



کشمیریوں کو حق خودارادیت نہ دینے کے باعث خطے میں کشیدگی پھیل رہی ہے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو ماننے سے انکار کررہا ہے اور یہی بات مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی اور خطے میں تناؤ کی بڑی وجہ بنی ہوئی ہے۔



الطاف حسین کا ایم کیو ایم ارکان اسمبلی سےدوبارہ استعفوں کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے ان کی کال پر اسمبلیوں سے استعفے نہیں دیئے تو ووٹرز اپنے حلقوں میں ان استعفوں کو یقینی بنائیں گے۔



نوشکی کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلافاحتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: ہندوبرادری ،بالمیکی برادری کی جانب سے کشمیرکے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اوربھارتی فوج کے مظالم کے خلاف جناح روڈ سے پریس کلب تک چوہدری سندیپ اورپرنس قادربلوچ کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے کشمیری مسلمانوں ،پاک فوج کی حمایت اورہندوستان کے خلاف شدیدنعرہ بازی کیا



کوئٹہ ،پٹڑی پر مشکوک افراد کے شبے میں جعفر ایکسپریس کو روک لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفرایکسپریس کو ریلوے پٹڑی پر مشکوک افراد کی موجودگی پر روک لیا گیا۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے ریلوے پٹڑی کلیئر کرنے کے بعد ٹرین روانہ کردی۔



ہتھیاردئیے جائیں تو بھارت کے خلاف ملک کی دفاع کرینگے ، پرنس محی الدین کی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے سربرا اور خان آف قلات کے چچا پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ پاکستان او آئی سی کا اجلاس بلاکر اس میں موجود ہ پاک انڈیا کشیدگی کے حوالے سے اپنا موقف ان کے سامنے رکھیں اور حکومت سفارتی محاز پر بھر پور جدوجہد کریں