اسلام آباد: ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر غور کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں جاری ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت سمیت رکن ممالک کے تمام وزرائے داخلہ شریک ہیں،
سارک وزرائے داخلہ کانفرنس، خطے کو درپیش چیلنجز پر غور
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :