ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل کے احکامات الطاف حسین نے دیئے تھے ،صولت مرزا کا وڈیوں بیان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا نے کے ایس ای کے منیجنگ ڈاریکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ شاحد حامد کو قتل کرنے کی زمہ داری ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء بابر غوری کے گھر ٹیلی فون کے زریعے دی تھی



ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو اس حوالے سے ایم کیوایم کی قیادت سے بات چیت کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔



لاہور میں مسیحی برادری کے پرتشدد مظاہروں کے بعد رینجرز کو طلب کرلیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کے خلاف مسیحی برادری کے پرتشدد مظاہروں کے بعد حالات کو قابو کرنے کے لئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا جب کہ فیروزپور روڈ پر مظاہرے کے دوران تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔



قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور رینجرز و پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔