میڈیکل بورڈ کا سابق صدر پرویز مشرف کی رپورٹس منظرعام پر نہ لانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) پرویز مشرف کے علاج کے لئے تشکیل دیئے جانے والے میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کی بیماری کے حوالے رپورٹس منظر عام نہ لانے کا فیصلہ ہے۔ ورزنامہ آزادی کے مطابق پرویز مشرف کے علاج کے لئے قائم کئے گئے



نئی امیدوں اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں سال 2014 کا پہلا سورج طلوع

| وقتِ اشاعت :  


لاہور(آزادی نیوز) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سال 2014 کا پہلا سورج نینئی امیدوں اور نئے عزائم کے ساتھ طلوع ہوا صبح ہوتے ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔



پرویز مشرف کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا جاسکتا ہے، جسٹس فیصل عرب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف غداری مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویزمشرف کا جرم ناقابلِ ضمانت ہے انہیں بغیر وارنٹ کے بھی گرفتارکیاجاسکتا ہے۔



وزیراعظم نے مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ مولانا کا کہنا ہے کہ طالبان سے جلد رابطہ کر کے صورت حال سے آگاہ کروں گا۔وزیراعظم نواز شریف اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی ڈیڑھ گھنٹے تک ون آن ون ملاقات ہوئی ہے،



مشرف کیس میں شریف برادران کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور(آزادی نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی ملکی و غیر ملکی میڈیا میں ایک مرتبہ پھر ابھرتی ہوئی شہرت اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بارے میں اٹھائے گئے نئے سوالات پر شریف برادران کی خاموشی ایک اہم سوالیہ نشان بن چکی ہے۔



افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد امریکا سے تعلقات پرنظرثانی کریں گے، سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرے گا۔



کشمیر میں فرضی جھڑپ: ’بھارتی فوجیوں کا کورٹ مارشل ہوگا‘

| وقتِ اشاعت :  


کشمیر (آزادی نیوز)بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ میں ملوث دو افسروں سمیت چھ فوجی اہلکاروں کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کی شمالی کمان کے ترجمان کرنل کالیا کے مطابق فوج نے ایک کرنل سمیت چھ فوجی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔



پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کی تقریبات جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے اس موقع پر بیت الہام اور ویٹکن سٹی میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مسیحی برادری آج روایتی جوش و جذبے سے کرسمس منا رہی ہے،