دتہ خیل: شمالی وزیرستان میں افغانستان سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دتہ خیل: شمالی وزیرستان میں افغانستان سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں مخلص ہے اب کل فیصل آباد میں عمران خان کے ارشادات کے بعد مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر حکومت کو کوئی اعتراض نہیں اوراگر تحریک انصاف چاہے تو اتوار سے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرداپنی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کررہےہیں لہذا تنازعات اوردہشتگردی کےخاتمے کیلیےحقیقت پسندانہ کردار اداکرنا ہوگا اور خطے میں پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل ضروری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے لئے سردار محمد رضا خان کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: منگھو پیر ناردرن بائی پاس پر ہمددرد یونی ورسٹی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: پاک فضائیہ کے طیاروں کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔