پاکستان کو 160 امریکی بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا کی دفاعی و سلامتی تعاون کے ادارے (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ 160 بکتر بند گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری دے دی ہے۔



‘ایمرجنسی کا ریکارڈ پرویز مشرف کے عملے نے غائب کردیا تھا’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کے الزامات کی تحقیق کرنے والی ٹیم کے سربراہ نے کل عدالت میں کہا کہ تین نومبر 2007ء کو ملک میں ہنگامی حالت (ایمرجنسی) کے نفاذ سے متعلق ریکارڈ سابق صدر کے عملے کے سربراہ کی جانب سے غائب کردیا گیا تھا۔



دھاندلی ثابت ہو تو وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہیے: اپوزیشن جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے سیاسی جرگے نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں اعلان کریں اگر انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوئی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے۔



پی ٹی آئی کا اپنی احتجاجی تحریک ملک بھر تک پھیلانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں اور بدھ کو کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں ہفتہ وار مظاہروں کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔



ڈی جے بٹ عدالت میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے میں ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے آصف بٹ عرف ڈی جے بٹ سمیت پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنوں کو مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔