لاہور: جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ استعفے کا مطالبہ کرنے والوں اور اس مطالبے کو مسترد کرنے والوں کی ضد کے باعث جمہوریت اور آئین کو ہرگز نقصان نہیں پہنچنا چاہیٔے۔
‘حکومت اور مظاہرین کی ہٹ دھرمی سے جمہوریت کو نقصان ہوگا’
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :