نوشہرہ: طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل آئندہ 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا۔
مذاکراتی عمل 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا، مولانا سمیع الحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل آئندہ 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے اور اب اندھیرے تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی میں جیو نیوز کے خلاف آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ پرالزامات لگانے کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی ( ظفراحمدخان ) کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب خود کش حملہ میں سابق ایس ایچ او ماڑی پور سب انسپکٹر شفیق تنولی اور انکے دوست سمیت چار افراد جاں بحق اور دو محافظوں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے اسپیراڈیم سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی مدد سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جمہوری روایات کو مضبوط بنانے اور آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے لیکن یہ صرف تعلیم سے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کی درخواست کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے بجلی اور گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات کی وصولی کا حکم دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ سندھ حکومت کا حصہ بن گئی پہلے مرحلے میں دو وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے قومی اداروں پر حملے اور الزامات عائد کئے جارہے ہیں جو قابل تشویش ہے اور اہم دفاعی اداروں پر تنقید اور الزامات کی مثال دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔