ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف (PM Shehbaz Sharif ) آج بروز جمعرات 15 ستمبر کو دو روزہ دورے پر (Uzbekistan ) ازبکستان کے شہر ثمر قند پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ ( Islamabad High Court ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) ( PTI ) کے رہنما شہباز گل ( Shahbaz Gill ) کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ بینچ بغاوت کو نہیں مانتا، اس کے علاوہ دلائل دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کل 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسانی حقوق کی پارلیمانی سیکریٹری سیدہ نوشین افتخار نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول پر ایشیا پیسیفک ریجن پارلیمنٹس کے تیسرے علاقائی سیمینار کے سلسلے میں منعقدہ سیشن کی سربراہی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی ٹیم کے دورۂ پاکستان کو نہایت کامیاب قرار دے دیا۔ کہا کہ پاکستان کی جانب سے دونوں ایکشن پلانز کی تکمیل فیٹف معیارات پر بہترین انداز میں پورا اترنے کا اعتراف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے فنانش ایکشن ٹاسک فورس ٹیم (ایف اے ٹی ایف) کے حالیہ دورے کو کامیاب قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سگیاں بائی پاس کے قریب کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔