تربت: وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کو سراہا۔
ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کو سراہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپی کر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا جس سے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب میں کہا کہ قوم کا پاک فوج پر غیرمتزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، کوئی منفی قوت، اعتماد اور محبت کے اس رشتے کو نہ کبھی کمزور کرسکی، نہ ہی آئندہ کرسکے گی، افواج پاکستان نے ملک کے اندرونی اور بیرونی دفاع کی قسم کھا رکھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو بچوں سمیت کم سے کم تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مختلف تجاویز اور اقدامات کے ذریعے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارشد ندیم آج وزیراعظم ہاؤس تشریف لائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن صحافی کے سوال پر فیض حمید کے معاملے پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے اس پر بات نہیں کرنا چاہتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے۔