اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان قومی تعصب کو ہوا دینے کی سازش کی جا رہی ہے ہماری جماعت اس مذموم کوشش کو ناکام بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے ۔
پنجا ب اور بلو چستان کے در میا ن قو می تعصب کو ہو ا دینے کی سا زش کی جا رہی ہے،نیشنل پا رٹی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :