افغانستان پولیو کو ختم کرنے کیلئے پاکستان سے بہتر کوششیں کررہا ہے، مصطفیٰ کمال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں معیاری اور موثر تحقیق ہو رہی ہے، لیکن اصل چیلنج اس تحقیق کو عملی پالیسیوں اور زمینی سطح پر بہتری میں تبدیل کرنے کا ہے۔



نہروں کا معاملہ پنجاب کے وزرا نے خراب کیا، مرتضیٰ وہاب کا کینال منصوبہ ختم کرنے مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


میئر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم سے کینالز منصوبے کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ نہروں کا معاملہ پنجاب کے وزرا نے خراب کیا۔



پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کی جارہی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن  نقوی کا کہنا ہے کہ بھکاریوں اور غیرقانونی امیگریشن روکنے کیلئے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کررہے ہیں، سعودی شہری بغیر ویزا جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں۔



کسی صوبے کا دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔



نواز اور شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے: رانا ثنا

| وقتِ اشاعت :  


 وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے نواز شریف اور شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے۔



1200ٹرک پاکستانی سرحد پر پھنسے ہوئےہیں،ایران، ٹرکوں کی کوئی اطلاع نہیں، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


ایران سے آنے والے 1200 ٹرک پاکستان-ایران سرحد پر پھنسے ہونے کے معاملے پر وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ میں ایک نئی سمری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایران اور افغانستان سے درآمدات کے لیے ’امپورٹ فارم‘ کی شرط ختم کرنے اور موجودہ بارٹر ٹریڈ پالیسی پر نظرثانی کی تجویز دی گئی ہے۔