مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آرڈر آف دی ڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہر صورت ہوگا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہر صورت ہوگا،طارق فضل چوہدری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آرڈر آف دی ڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہر صورت ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نمبر گیم میں مسئلہ نہیں ہوگا، انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر ایک فتنہ گروپ ہے جو ہم آہنگی کے لیے تیار نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے مجوزہ آئینی ترامیم سے اظہار لا علمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسودہ میں نے بھی ابھی تک نہیں دیکھا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کمپنیوں نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی 63A کی واضع تشریح نے حکومت کی خواہشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جلدی میں لائے گئے قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی، رات کی تاریکی میں کونسی قانون سازی ہوتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے مشکل فیصلےکرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی، لیکن آفرز آنا سیاست کا حصہ ہے۔