
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سستی بجلی کے لیے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، بجلی کے بل عوام پر بم بن کر گر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیاستدانوں کے آپس میں مذاکرات ہونے چاہئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپئنز لیگ کے انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں چیمپئنز لیگ کرانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مریدکے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بلوچستان کے حالات خراب کرنے کے لئے افغانستان کی زمین استعمال ہورہی ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد بھی ملے ہیں ،حکومت دہشتگردی کو کچلنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کچے کے علاقے میں پولیس ملازمین کا مورال بڑھانے کے لئے خصوصی الائونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق خصوصی الائونس کی سمری محکمہ خزانہ پنجاب کو موصول ہو گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ملک مشکلات میں ہےبلوچستان کی صورتحال دیکھ لیں، ہم بھاگنے،ڈرنےاوربانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کوچھوڑنےوالے نہیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فاروق آباد: کچے میں ڈیوٹی کیلئے بھجوائے گئے پنجاب کانسٹیبلری کے اہلکار راستے میں ہی اتر گئے۔