پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں: صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔



ستمبر میں آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کی امید ہے، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور امید ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔



پاکستان میں انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی خرابی ہے: پی ٹی اے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن نے حالیہ دنوں میں ملک بھر میں انٹرنیٹ سست ہونے کی وجہ سب میرین کیبل کی خرابی کو قرار دیا ہے۔