
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں کارروائیاں کرتے ہوئے نشاط کمرشل میں ایک ہی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان تصادم کے بعد بگٹی قبیلے کے 17 افراد کو حراست میں لے لیا، اس تصادم کے نتیجے میں مقتول بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے فہد بگٹی سمیت 4 دیگر افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کےبحران سے نکالنے کےلیےحکومت اور عسکری قیادت کےاقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں، ترقی کا یا انتشار ، ہم پاکستان کو ہر صورت ترقی کے راستے پر لے کر جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے احتجاج اور دھرنے کے باعث راولپنڈی سے وفاقی دارالحکومت جانے والے راستے بند کردیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر احمد نواز بگٹی کے بیٹے فہد بگٹی سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ لوگ امریکا کی کٹھ پتلیاں ہیں، یہ چاہتے ہیں پاکستان ترقی نہ کرے۔