وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
ن لیگ کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم نواز
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی آرگنائزر آمنہ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے 19 اپریل میں فورسز کے چھاپوں اور فائرنگ پر تشویش اور برہمی کا اظہار کیا۔ آمنہ بلوچ نے کہا کہ کل رات 11:30 کے قریب ملیر کے علاقے جلال مراد شرافی گوٹھ میں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ممبر کے گھر پر رینجرز ، پولیس نے ایجنسیوں کے ساتھ مل کر چھاپہ مار کر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت نے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئروں کی سکیورٹی کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی پنجاب حکومت نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کے پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے والے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک متحدہ پلیٹ فارم کے ذریعے عوامی مسائل کے حل کے لیے جامع روڈ میپ فراہم کیا ہے انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری اپنے خطاب میں اس امر پر زور دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی۔
نیب نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے۔
جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹ سے متعلق ریفرنس کی ہدایت کی تھی، نواز شریف نے گاڑی کی رقم جعلی بینک اکاؤنٹ سے ادا نہیں کی۔
رپورٹ کے مطابق 1997 میں گاڑی توشہ خانہ کو سرنڈر کر دی گئی تھی جبکہ 2008 میں جب گاڑی نواز شریف نے خریدی تو وہ توشہ خانہ کی ملکیت ہی نہیں تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی بھی ملاقات میں موجود تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط دیا جا رہا ہے کہ حکومتی مشینری بارش سے متاثرہ علاقوں میں کام نہیں کررہی،کوئٹہ شہر سے 80فیصد بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے ، مو سلا دھار بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 5افراد جاں بحق جبکہ 2افراد گھروں کی چھتیں گرنے سے جاں بحق ہو ئے ہیں ، وزیر اعلیٰ بلو چستان احکامات جا ری کر چکے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا سعودی وفد وزیر خارجہ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔