
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی متنازع ٹوئٹ سے انکار کریں یا پھر اپنی نا اہلی تسلیم کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹس کا اجرا مقررہ مدت میں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان ہیں، ہم نے نوجوانوں کو محاذ آرائی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالا جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختون خوا میں 7 مئی سے جاری گندم کی خریداری مہم کے بند ہونے کا خدشہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن حسین جہانگیر، حوالدار شفیق اللّٰہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔