امریکا ایران – پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے، ڈونلڈ لو

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔



کور کمانڈر کراچی کی گوادر حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت

| وقتِ اشاعت :  


کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار گوادر پورٹ اتھارٹی ( جی پی اے ) کمپلیکس پر حملے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی عیادت کے لئے پی این ایس شفا پہنچ گئے۔



تحریک انصاف نے ڈونلڈ لو کے بیان پر باضابطہ موقف جاری کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ امریکہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں ، اس کی دوبارہ انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں ، اسد مجید نے ڈونلڈ لو کے ساتھ میٹنگ کا اعتراف کیا ۔



انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہاولنگر کے حلقہ این اے 163 سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے والے امیدوار شوکت محمود بسرا کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔



گوادر، حملے کو ناکام بنانے والے افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کسی بھی شکل میں ہو، پاکستانی قوم اس کی مذمت اور مزاحمت کے لیے متحد ہے۔



پنجاب: پیدائشی سرٹیفکیٹ سمیت ضروری کوائف کی گھروں میں فراہمی کیلئے ’دستک‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے گھر تک سروسز فراہم کرنے کے لیے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کی۔