الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے کوئی ادارہ اسکے کام میں مداخلت نہیں کرسکتا: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔



نوازشریف پنجاب میں مقبول ترین رہنما، قومی سطح پر عمران کا گراف نیچے جارہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  تازہ ترین سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ نواز شریف پنجاب میں مقبول ترین لیڈر بن کر ابھرے ہیں، قومی سطح پر دیکھا جائے تو وہ عمران خان کے مدمقابل آتے جا رہے ہیں۔



پاک افغان تعلقات کی بہتری سے خطے میں استحکام آئے گا، مولانا فضل الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں بہترین، مضبوط تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری سے خطے میں استحکام آئے گا۔



پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کیلئے درخواست، وکیل طارق آفریدی نے عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وکیل طارق آفریدی نے عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔