حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی۔
حافظ آباد: چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایف بی آر نے ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر اپنے افسران و اہلکاروں کو بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانوی جریدے میں شائع بانی ٹی پی آئی کے مضمون پر ردِ عمل دیتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحریر آرٹیکل کے بارے میں جریدے کے ایڈیٹر کو لکھا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہوگا جب کہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد کے الیکشن ٹریبونل نے سماعت کرتے ہوئے سابق سینیٹر و وفاقی وزیر اعظم سواتی اور مشتاق غنی کےکاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم دے دیا۔