چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک اناڑی نے سی پیک ون کا بیڑہ غرق کیا، اب چین دوبارہ تعاون کیلئے تیار ہے، چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے اگر ہمارے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔