سی پیک اوربلوچ طلباء

| وقتِ اشاعت :  


سی پیک تو بلوچستان میں ہے مگر ترقی پنجاب میں ہورہی ہے ؟یہ سوا ل گوادر کی ایک طا لبہ نے خادم ۱علیٰ پنجاب جناب شہباز شریف سے پو چھا ۱س سو۱ل کا جواب دینے سے تو خادم ۱علیٰ قاصر رہے مگر ایک قہقہے کے بعد خاموشی اختیار کرلی۔!!! اس خبر کو میڈیا نے بہت چلایا اور اپنا ہیڈ لائن بنایا۔۔



تکبرانہ قہقہے اور زیردست کا احساس

| وقتِ اشاعت :  


بالادست و زیردست،آقا و غلام،جاگیردار و محنت کش، زمیندار و باجگزار،مالک و مزدور کا رشتہ کوئی نیا نہیں، اس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ مذکورہ رشتہ دنیا کا سب سے زیادہ تکلیف دہ رشتہ ہے.



ریگستان کا پیاسا گوادر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر کی ترقی اور پاک چائنا اقتصادی راہداری کے چرچے اور گوادر کو سنگاپور بنانے کی خبریں اور اشتہارات کی برمار نے ہم جیسے پسماندہ ذہن رکھنے والوں کو کافی پریشان کر دیا ہے کہ گوادر تو ترقی کرکے کہاں پہنچا ہے اور ہم تعلیمی لحاظ سے کہاں کھڑے ہیں ۔کیا ہم آنے والے چلینجز کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں ۔



پولیو تدارک ! ایک تعمیری عزم

| وقتِ اشاعت :  


کھیلوں کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام لیکن جسمانی طور پر معذورکھلاڑی راجر کریفورڈکا کہنا تھا “آزمائشوں کا سامنا زندگی کے چند بنیادی حقائق میں سے ایک ہے جس سے روگردانی نہیں کی جاسکتی، تاہم جدوجہد ترک کرتے ہوئے خود کو شکست کے دہانے پر لا کھڑا کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے”۔



بلوچستان کے ساحل پر غیر قانونی ٹرالنگ کے آسیب

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کی ساحلی پٹی 770میل طو یل ہے یہ نہ صرف اپنی جغرافیائی محل و وقوع کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ اپنے زرخیز اور قیمتی و نایاب آ بی حیات کی وجہ سے بھی اہم سمجھا جا تا ہے ۔ ڈام بندر سے لیکر جیونی کے نیلگوں پانی کے دہانے



سی پیک اورپیاسا گوادر

| وقتِ اشاعت :  


کوہِ باتل کے دامن میں دیمی زِ ر اور پدی زِر کے حسین سنگم سے ایک جزیرہ نما شہر گوادر سے میری بہت ہی خوبصورت یادیں وابستہ ہیں ، جن کا تعلق میری روح سے سمٹی ہوئی اپنائیت اور محبت کے ساتھ سیاست کا وہ خارزار ہے کہ جس میں دکھ سکھ کے ساتھیوں کی ایک بڑی فہرست میری زندگی کے ہر پہلو میں پیوست نظر آتی ہے



ہمیں ایک ہونا ہوگا۔۔۔!

| وقتِ اشاعت :  


آنے والے نئے سال میں بلوچ قومی تحریک کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہوگا ۔ حالیہ کچھ عرصوں میں بلوچ نیشنلزم نے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں اگر ہم بلوچ نیشنلزم کے ارتقائی عمل کاباریک بینی سے جائزہ لیں تو ہمیں بہت کچھ اب تبدیل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔



سی پیک تو بلو چستان میں ہے

| وقتِ اشاعت :  


سسی پیک تو بلوچستان میں ہے مگر ترقی پنجاب میں ہورہی ہے ؟ یہ سوا ل گوادر کے ایک طا لبہ نے خادم ۱علیٰ پنجاب جناب شہباز شریف سے پو چھا ۱س سو۱ل کا جواب دینے سے تو خادم ۱علیٰ قاصر رہے مگر ایک قہقہے کے بعد خاموشی اختیار کرلی۔



زرعی ترقی میں پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا کردار

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل ملکی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان میں زراعت کی ترقی اورفوڈ سیکورٹی کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ کسانوں کے مسائل کے حل اور ان تک فصلوں کی نئی اقسام اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔



میں پیاسا گوادرہوں

| وقتِ اشاعت :  


نہیں معلوم مجھے کس کی نظرِ بد لگی ہے، سینکڑوں سالوں سے مختلف مصائب کا شکار ہوں، لیکن پیاس کی آس نے میری پوری بدن کو جھلسا دیا ہے، جب سے قدرتی نظام میں بارانِ رحمتوں کا سلسلہ طم گیا ہے تب سے میں پیاسا ہوں۔