
کوئٹہ; کوئٹہ میں مویشی منڈیاں آباد ہونے لگیں سرکاری ملازمین نے تنخواہیں لیکرقربانی کے جانوروں کی خریدنے کیلئے دن بھرمیں مویشی منڈیوں میں گھومتے رہے تاہم قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثرلوگ مایوس ہوکرواپس لوٹ گئے ڈپٹی کمشنرکوئٹہ اورایس ایس پی آپریشن نے بھی سریاب روڈ پرواقع مویشی منڈی کادورہ کیا