
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ جلد ہی بلوچستان اسمبلی میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے حوالے سے بل پیش کیا جائے گا صوبے کے 9اضلاع کو ایمبولینسز فراہم کردی گئی ہیں جبکہ جلد ہی دیگر 12اضلاع کو بھی جدید ایمبولینسز دی جائیں گی۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کوڈی جی ہیلتھ کے آفس میں