گلاسگو + اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کے ریاست اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں بلوچ ایکٹوسٹ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں سادگی کے ساتھ بلوچستان کی آزادی کادن منایا گیا ۔ اس موقع پر بلوچستان کے پرچم کا کیک کاٹ گیا۔ اس موقع پر بلوچ کمیونٹی کے علاوہ گلاسگو کے مقامی ایکٹوسٹو نے شرکت کی ۔