کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں غو ث آباد کے قریب تبلیغی مرکز کے عقب میں کھیتوں سے تیس سالہ شخص کی لاش ملی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں غو ث آباد کے قریب تبلیغی مرکز کے عقب میں کھیتوں سے تیس سالہ شخص کی لاش ملی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹوں پر راکٹوں سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق کیچ (تربت) کی تحصیل بلیدہ سے سے پچانوے کلو میٹر دور ایف سی کی کلگ چیک پوست پر نامعلوم افراد نے ایف سی 61ونگ کی چیک پوسٹ پر ایک کلو میٹر سے جنوبی سمت سے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سریاب میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مکینوں کے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف کلی گوہرآباد اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے روڈبلاک کرکے شدید احتجاج کیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بلوچستان کے صنعت و تجارت کے سابق صوبائی وزیر عبدالغفور لہری کیخلاف آٹھ ارب کے اثاثے بنانے سمیت تین انکوائریوں کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈکوارٹر میں چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں ہوا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ : انتخابات کی جائزہ رپورٹ تیار کرنے والی تنظیم فافن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے حالیہ بجٹ اجلاس میں 58فیصد ارکان اسمبلی غیر فعال رہے‘ 65اراکین کے ایوان میں سے 38 ارکان نے بجٹ بحث میں حصہ ہی نہیں لیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر کے کھلے سمندر میں ڈوبنے والے چار میں سے دو ماہی گیروں کی لاشیں پسنی کے قریب سے برآمد کرلی گئیں۔ لیویز کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی میں ساحل سمندر کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملیں ۔ دونوں افراد چار روز قبل گوادر کے علاقے سربندر میں کشتی الٹنے سے سمندر میں ڈوب گئے تھے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان اب شاید خواب میں حکومتی معاملات چلانے لگے ہے بلوچستان کے عوام کا حافظ اتنا کمزور نہیں ہے کہ ان کو چند مہینے قبل کی باتیں نہیں ہے ریکوڈک کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے بیرون ملک پراسرار دورے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے مشکے آپریشن کے خلاف 2 جولائی بروز جمعرات کوپہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روزعلی الصبح فورسز نے مشکے کے پہاڑی دامن میں میحی گاؤں کا محاصرہ کیا اور محاصرے کے بعد اچانک فائرنگ شروع کی جس میں چار بلوچ فرزند شہید ہوئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور دو اہلکاروں سمیت تین افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں قیدی شاخ کے قریب میر حسن پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے چھوٹے ہتھیاروں سے اچانک حملہ کردیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید گرمی ،درجہ حرارت 48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے،شدید گرمی کے باعث ایک شخص ھلاک ،پانچ افراد بے ہوش اور ایک درجن سے زاہد افرا د متاثر ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے