ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد گرد ونواح میں قیامت خیز گرمی سورچ سوا نیزے پر آگیا ایک بچہ خاتون سمیت تین افراد جابحق جبکہ درجنوں روزہ دار مزدور کسان اور مسافر بہوش ہو گئے ایرکنڈیشرز ریفری جرینڑ نے کام کرنا چھوڑ دیادو پہر ہوتے ہی بازاریں گلیاں سنسان ہو گئی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ برف 25روپے سے تیس روپے فروخت