کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں لئے کنویں میں اترنے والے پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق جبکہ ایک بے ہوش ہو گیا۔ لیویز کے مطابق واقعہ ضلع کیچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً پینتیس کلو میٹر دور نودز میں پیش آیا جہاں صاف پانی کے کنویں کی صفائی کیلئے ایک شخص اترا