
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام آرگنائزرسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اپنے بیان میں شاہ نورانی میں سیلابی ریلے سے20سے زائد افراد کے جاں بحق اور کئی کے لاپتہ ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران شاہ نورانی ‘ کوہن میندر سمیت دیگر علاقوں میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں مزید تیز کریں