
کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے گوادرکاشغرروٹ کی تبدیلی پراپنے تحفظات کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اگراس منصوبے پربھی پشتون اقوام کونظراندازکیاگیاتویہ منصوبہ بھی کالاباغ ڈیم طرز کی طرح دفن ہوجائیگا جس دن وفاقی وزیراحسن اقبال کوئٹہ آمدکے موقع پرکوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی