قوم پرستی کے نام لہواؤں نے قوم کو پسماندگی میں دھکیل دیا ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ قوم کے نا م لیواؤں نے قوم کو پسماندگیوں کی طرف دھکیل دیا ہے بلو چستان میں حالیہ گندم کی خریداری کے دوران حکومت میں بیٹھے ہوئے قوم پرستوں کی موجودگی میں کرائے



بس اڈوں کی منتقلی میں جلدبازی کمیشن کا حصول اتحادیوں کی خوشنودی کے سوا کچھ نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچوں کا استحصالی پالیسیوں کا نشانہ بنانے کا عزم کر چکی ہے صوبائی حکومت بلوچ عوام کو دیوار سے لگانے اور اتحادیوں کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتی



مند ، سڑک کنارے نصب آی ای ڈی ناکارہ بنانے کے دوران ایف سی اور مسلح افراد میں جھڑپ

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : فرنٹیئرکوربلوچستان نے مند کے علاقے گواک میں کارروائی کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ کی روٹ پر نصب آئی ای ڈی کو بر آمد کرکے ناکارہ بنا دیاکارروائی کے دوران شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2شرپسند زخمی ہو گئے



سیکورٹی خدشات ، ٹرک مالکان کو کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے سے انکار گوادر پورٹ پرکھاد خراب ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر پورٹ کے فرش پر ہزاروں ٹن یوریا کھاد کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں، کھاد خراب ہونے کا خدشہ، ٹرک مالکان نے سیکورٹی خدشات پر کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے سے انکار کردیا



امن وامان کی بحالی کیلئے دہشتگردوں کا آخری حد تک پیچا کریں گے،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکوربلوچستان میجرجنرل شیر افگن نے کہاہے کہ یف سی امن وامان کی بحالی کیلئے آخری حد تک دہشتگردوں کا پیچھا جاری رکھے گی اور اس مقصد کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔



مرچنٹ بلیک شپ 37000میٹرک ٹن کھاد لے کر گوادر پورٹ پر لنگر انداز

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: یوریا کھاد سے لدھے ایک مرچنٹ بلیک شپ گوادر پورٹ پر لنگر انداز، گوادر پورٹ پر سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق مارشل آئس لینڈ سے ایک تجارتی جہاز 37000میٹرک ٹن یوریا کھاد لے کر گوادر پورٹ پر لنگرانداز ہوا