کوئٹہ: لورالائی کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے 3خود کار ہتھیارقبضے میں لے لئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر لورالائی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار