
کوئٹہ: کوئٹہ شادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ شادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق4 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی جیونی کا مسئلہ آب و بجلی کی بندش کے متعلق چیئرمین بلدیہ جیونی، میڈیکل سپریڈنٹ اور تحصیلدار جیونی سے ملاقات صاف پانی، بجلی اور بہتر علاج و معالجہ کو یقینی بنانے کا مطالبہ ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں آپریشن رد الفساد کے دوران کوئٹہ اور ژوب میں کا رروائیاں کر تے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور دیگر تخریبی مواد برآمد کر لیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ہوت بخش اللہ ویلفیر ٹرسٹ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاشرے سے منشیات کا تدارک ناگزیز ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمہوری وطن پارٹی کے سابق جنرل سیکریٹری اور سیاسی و قبائلی رہنماء میر عبدالرؤف ساسولی نے کہاہے کہ بلوچستان میں سیاست مکمل طور پر پراگندہ ہوگیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک نواب امان اللہ خان زہری نے اپنے جاری کر دہ ایک بیان میں گزشتہ روز کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک نوید دہوار اور ان کے ساتھی ظریف دہوار کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آج بھی نہتے سیاسی کارکنوں کے خلاف انتقامی کا رروائیاں اور مظالم کا دور دورہ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالرز کی پاکستان آمد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقوام عالم میں پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کرنے اور فٹبال شائقین کو اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کی جانب اہم پیشرفت قراردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: جمعیت علماء اسلام(ف)اور نیشنل پارٹی کا انتخابی مہم زور وشور سے جاری نوکنڈی بازار کو پینا فلیکس اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور کے دیہی علاقے پروم میں نیشنل پارٹی کی جانب سے سے ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاص صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ تھے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں گندم خریداری مہم کسانوں زمینداوں کیلئے وبال جان بن گئی بیوپاریوں مل مالکان کے وارے نہارے ہو گئے ۔