کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کی سوچ تبدیل ہورہی ہے جو اب بہتری کی جانب گامزن ہے مایوسی کا دور ختم ہورہا ہے مجھے امن اور خوشحالی کی روشنی نظر آرہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سپورٹس فیسٹول کے حوالے سے منعقدہ آل پاکستان بین اللسانی محفل مشاعرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
بلوچستان میں لوگوں کی سوچ تبدیل ہو گئی ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :