کراچی، رینجرز او رپولیس کی کارروائی ، انتہائی مطلوب 4ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی پولیس نے چار مبینہ ٹارگٹ کلرز کو ایک مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا یہ مشتبہ ٹارگٹ کلرز پریڈی پولیس کے ساتھ ایک جھڑپ کے بعد گرفتار کر لئے گئے پولیس کا دعویٰ ہے



بلوچ عوام کو جارحیت کا نشانہ تحریک کو کاؤنٹر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ اور پشتوں اقوام تاجر برادری اور بلوچستان میں آباد دیگرمکاتب فکر سے27مارچ ’’ یوم غلامی ‘‘ کے مناسبت سے دئیے گئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے



ریکوڈک سے متعلق جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس پلائی جائے گی، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : جمعیت علمائے اسلام(ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے اعلان کیا ہے کہ ریکوڈک کے متعلق جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی تاکہ بلوچستان کے قیمتی معدنیات کی بندر بانٹ روکی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کو نظر انداز کرکے ٹیتھیاں کاپر کمپنی سے مذاکرات شروع کیئے دیکھتے ہیں



صوبائی وزراء کی یقین دہانی پر چھاپے کے دوران جاں بحق شخص کے لوایقین نے احتجاج ختم کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محمد شہی ٹاؤن میں گذشتہ شب فورسز کے چھاپے کے دوران فائرنگ کے ناخوشگوار واقعہ کے نتیجے میں ایک شہری کے زخمی اور بعدازاں ہسپتال میں جاں بحق ہونے پر ورثاء نے ہاکی چوک پر جاری احتجاج صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی، سنیٹر کبیر محمد شہی وزیراعلیٰ کے ترجمان جان محمد بلیدی اور نیشنل پارٹی کے رہنما ٹکری شفقت لانگو کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کمشنرکوئٹہ کے ذریعہ کرانے کی یقین دہانی پر ختم



کوئٹہ،23مارچ کو کاررئی کا منصوبہ ناکام ،ہزارگنجی سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میں 23 مارچ کے سلسلہ میں ہونیوالی تقریبات کو دہشت گردی سے سبوتاژکرنے کا منصوبہ ناکام حساس اداروں اور انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ہزار گنجی سے بھاری مقدار میں گولہ بارود ‘ راکٹ لانچر ‘ اینٹی ٹینک مائنسز اور دستی بم برآمد کر لئے



کوئٹہ اور تربت میں فائرنگ ، پولیس حوالدار سمیت2افراد جاں بحق4زخمی ،پنجگور سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ اور تربت میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس حوالدار سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ پنجگور سے چار روز پہلے اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ ہفتہ کی دوپہر کوئٹہ کے پولیس تھانہ سریاب کی حدود میں چکی شاہوانی کے قریب کلی اسماعیل آباد میں پیش آیا



کمانڈر سدرن کمانڈکی طرف سے پشتون قبائلی عمائدین کے اعزاز میں ظہرانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گزشتہ روز کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے پشتون قبائلی عمائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔عمائدین کی قیادت نواب ایاز خان جوگیزئی نے کی ۔اس دعوت کا مقصد موجودہ ملکی حالات اور پشتون علاقوں کا خیبرپختونخواہ اور افغانستان سے متعلقہ بارڈر



کوئٹہ بلڈنگ کوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر میٹروپولیٹن متحرک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خاتمہ اور عمارات کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے ڈپٹی کمشنر داؤد خلجی اور ڈپٹی مےئر محمد یونس بلوچ کی سربراہی میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن



صولت مرزا کی پھانسی مزید تاخیر ہو سکتی ہے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینٹرل جیل مچھ میں قید صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ مقرر کرنے کیلئے جیل انتظامیہ نے متعلقہ عدالت کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ پھانسی پر عملدرآمد میں مزید دو دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی پھانسی 72 گھنٹے تک مؤخر کی گئی ہے اور یہ مدت 22 مارچ کو ختم ہوجائے گی۔