
ہرات : بعض مسلح افراد نے چھ ہزارہ قبائلیوں کو بندوق کی نوک پر اغواء کرلیا یہ ہزارہ قبائلی صوبہ فرح سے ہرات جارہے تھے کہ مسلح افراد نے ان کو راستے سے اغواء کرلیا اور ان کو نامعلوم مقام کی طرف لے گئے مقامی ملٹری کمانڈر حسن اللہ کے مطابق ان قبائلیوں کو فرح صوبے کے علاقے کانسک سے اغواء کیا گیا