نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


برلن: عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ چشمہ نہ لگانے والوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔



کارکن پارٹی فعالیت کیلئے شہید وطن کا پیغام گھرگھر پہنچائیں، نوابزادہ طلال بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبربگٹی سے جمہوری وطن پارٹی خواتین کے وفد نے مرکزی رہنماء آمنہ مینگل کی قیادت میں ملاقات کی اورپارٹی کے خواتین کودرپیش مسائل اورجمہوری وطن پارٹی شعبہ خواتین کی فعالیت پرتبادلہ خیال کیاوفد سے بات چیت



پاک سکول کے مسئلے پر صوبائی وزراء اپوزیشن ارکان اور خواتین ارکان کا علیحدہ علیحدہ موقف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی کے جمعہ کے اجلاس میں پاک گرلز سکول کے مسئلہ پر حکومتی ارکان اپوزیشن کے ارکان اور حکومتی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر شمع اسحاق کا موقف الگ تھا۔ جبکہ دیگر ارکان اس مسئلہ پر بولنا چاہتے تھے



ٹارگٹ کلرز موجود ہوتے ہیں، حکومت مدارس کی بجائے سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر چھاپے مارے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ حکومت مدارس کی بجائے ان سیاسی جماعتوں کے دفاترپرچھاپے مارے جہاں پرٹارگٹ کلرزموجود ہوتے ہیں کراچی میں سیاسی جماعت کے دفترپرچھاپے کے بعدعوام جان چکی ہے کہ دہشتگردی کے واقعات مدارس سے نہیں بلکہ سیکولرقوتوں کے دفاترسے ہوتی ہے بلوچستان کامسئلہ ڈپٹی چےئرمین شپ سے حل نہیں ہوتا



ایف سی کول مائنز پر قبضہ گیر عناصر کا ساتھ دے رہی ہے، مالکان کیساتھ احتجاجی تحریک شروع کرینگے، پشتونخوامیپ ، ہرنائی

| وقتِ اشاعت :  


ہرنائی: پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کے ضلعی کمیٹی کے اجلاس میں میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلع ہرنائی میں کول مائینز پر ایف سی کے قبضے ،شاہرگ میں مائینز مالکان سے کوئلے پر زبردستی رقم وصول کرنے اور خوست میں عوام کی ملکیت کول مائینز پر قبضہ گر عناصر کا ساتھ دینے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع