
کوئٹہ: اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ حکومت مدارس کی بجائے ان سیاسی جماعتوں کے دفاترپرچھاپے مارے جہاں پرٹارگٹ کلرزموجود ہوتے ہیں کراچی میں سیاسی جماعت کے دفترپرچھاپے کے بعدعوام جان چکی ہے کہ دہشتگردی کے واقعات مدارس سے نہیں بلکہ سیکولرقوتوں کے دفاترسے ہوتی ہے بلوچستان کامسئلہ ڈپٹی چےئرمین شپ سے حل نہیں ہوتا