میٹروپولیٹن حکام قوانین کی خلاف زوری پر ہائیکورٹ کو جرمانہ کریں تو جیب سے دونگا،جسٹس محمد نور مسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کا مسئلہ غفلت ، لاقانونیت ، بددیانتی اور ذمہ داریوں سے بے اعتنائی کے سوا کچھ نہیں تاہم اب بہت ہوچکا اب باعزم طور پر لوگ مشکلات کے اس بھنور سے نکلنا چاہتے ہیں



ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو چیئرمین سینٹ کیلئے نامزد کیا جاسکتا ہے، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بی این پی عوامی کے مرکزی صدر و سینیٹر میر اسرار اللہ زہری کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکمران جماعت اور اس کے اتحادیوں نے میر حاصل خان بزنجو کو سینٹ کے چیئرمین کے لئے نامزد کیا تو بلوچستان نیشنل پارٹی کے نومنتخب سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو اپوزیشن کی جانب سے نامزد کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے



انسان کی باڈی لینگویج سے سچ اور جھوٹ کا پتا لگایا جاسکتا ہے، ماہر نفسیات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:: ماہرین کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ ہم جو بھی بات کہتے ہیں اس کا صرف 3 فیصد اظہار ہی زبان اور لہجے سے ہوتا ہے جب کہ 97 فیصد اظہارجسم سے ہوتا ہے جس میں چہرہ، ہاتھ یہاں تک کہ پورا جسم شامل ہے۔



ایوان بالا میں بلوچستان کی بھر پور نمائندگی کریں گے‘نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان اور سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے جمعہ کو زہری ہاوس میں بلوچستان مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی اور سینٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر ان کو مبارک باد