
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور ڈی آئی جی فرنٹیر کور بلو چستان بریگیڈئیر طاہر محمودنے کہا کہ بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا ہے ’’را‘‘ کے فنڈنگ لشکر کے خلاف ایف سی سرچ آپریشن کرتی ہے جس میں پاک فوج کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے