کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حکومت اورفورسز کی جانب سے بلوچ فرزندوں کی اغوا اور تشدد شدہ لاشوں کی برآمدگی تیزی سے جاری ہے ،مرکزی ترجمان نے کہا کہ گیشکور سے فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ماسٹر خدا بخش بلوچ کی تشدد زدہ لاش خضدار سے برآمدگی دنیا کو للکار رہی ہے