ڈیپوٹیشن پر کام کرنیوالے ملازمین کواپنے محکموں میں رپورٹ کرنیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار : حکومت بلوچستان نے مختلف محکموں میں خدمات سرانجام دینے والے آفیسران کو اپنے بنیادی محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی مختلف محکموں سے ایکس کیڈرپوسٹوں پر ضم ملازمین اور آفیسران کو بھی دوبارہ ان کے محکموں میں واپس بجھوانے کے احکامات جاری کر دئے ان محکموں میں کیسکو،لوکل گورنمنٹ ،صوبائی اسمبلی ،گوادر ڈویلپمنٹ ،بی اینڈ آر،بی ڈی اے ،ایجوکیشن و دیگر شامل ہیں



ہیڈ کوارٹر سدرن کمانڈ میں اجلاس ،وزیراعلیٰ اور کمانڈر سدرن کمانڈ کا صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے تناظر میں سکیورٹی کا مکمل جائزہ لینے کے لیے جس میں افرادی اور سماجی سکیورٹی کے مختلف پہلو شامل ہیں



ہیگ، بلوچ نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


ہالینڈ : بلوچستان میں بربریت، نسل کشی کے خلاف ہیگ میں عالمی عدالت کے سامنے میر بہاول مینگل کے قیادت میں مظاہرہ۔ مظاہرین نے عالمی عدالت سے بلوچستان میں فورسزکی مبینہ جرائم میں ملوث ہونے کی نوٹس لینے، لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے اور فورسزکے اعلیٰ حکام کے خلاف کیس چلانے کی اپیل کی۔



او تھل کا ن میں پھنسے چینی انجینئر و مقامی مز دور کو ریسکیو آ پر یشن چا ر رو ز سے جا ری ، محکمہ ما ئنز اینڈ منر ل کے انجینئر پر جا ئے وقو عہ پر پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل:دودر پروجیکٹ میں ہفتہ کے روز لفٹ گرنے سے کان میں پھنسے 2چائنیز اورایک مقامی مزدور کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری۔



انقلاب کے پیچھے ایک سوچ اور نظریہ ہوتا ہے، میر حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:وفاقی وزیر جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ انقلاب کے پیچھے ایک سوچ اور نظریہ ہوتا ہے جس کے بارے میں ہم نے اپنی نئی نسل کو گمراہ کررکھا ہے اور انہیں درست تاریخ سے آگاہ نہیں کیا جا رہا ہے



بلوچستان میں الیکٹرونک میڈیا کے رویے کیخلا ف احتجاج کرینگے، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کا مشترکہ اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ کی صدارت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا