نواب زہری اور مراد علی شاہ میں ٹیلی فونک رابطہ ،بلوچستان اور سندھ کا دہشتگردوں کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق سرحدی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن و امان کے قیام کے حوالے سے دونوں صوبوں کے مابین باہمی روابط کے فروغ پر اتفاق کرتے ہوئے طے کیا ہے کہ سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کے لئے دونوں صوبے مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے



مچھ، مسلح افراد نے ایک شخص کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

مچھ : مچھ بازار میں دن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے وجہ قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے بازار میں اندھا دھند فائرنگ کی آواز سے بھگ دڑ مچھ گئی متعدد دکانیں آنا فانا بند خوف کا سماں چھا گیا پولیس کے مطابق پیر کے روز جسیر احمد والد حبیب اللہ سمالانی کو مچھ بازار میں فائرنگ کرکے قتل کردیا



تربت، بی این ایف کا خواتین وبچوں کی گرفتاری کیخلاف دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کی جانب سے تربت میں خواتین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا۔ دھرنے کے تیسرے روز خواتین نے احتجاجی سلسلے میں وسعت لاتے ہوئے تربت بازار کو بھی احتجاجاََ بند کردیا جس کی وجہ سے شہر بھر میں کاروباری زندگی مفلوج رہی



تربت ،محاصرے کے بعد خواتین بچوں کو لاپتہ کر دیاگیا ہے، کریمہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی مرکزی چیئرپرسن بانک کریمہ نے تربت میں گزشتہ ساتھ دنوں سے خواتین کو محاصرے میں رکھنے کے بعد ایک خاتون کی دو بچوں سمیت گرفتار ی کے بعد لاپتہ مقام پر منتقلی اور کوہستان مری میں ایک درجن کے قریب خواتین سمیت درجنوں لوگوں کی گرفتاری و شہادت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی صورت حال عالمی اداروں کی عدم توجہی کے باعث روز بہ روز خطرناک ہوتی جارہی ہے۔



تعلیمی فروغ کیلئے بلوچستان حکومت کی امریکی ادارے سے معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی حکومت صوبے میں ناخواندہ بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک امریکی اداے “امریکن ریفیوجیز کمیٹٰی” کے ساتھ معاہدہ کریگی جس کے حکام کے بقول خدوخال ترتیب دیے جا چکے ہیں۔یہ امریکی ادارہ صوبے بھر میں ایک ہزار مراکز قائم کرنے میں مالی اعانت فراہم کرے گا جن میں ہزاروں بچے بنیادی تعلیم سے فیضیاب ہو سکیں گے



کوئٹہ، ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے، رواں سال تصدیق شدہ کیسز کی تعداد29 ہوگئی ہے۔فاطمہ جنا ح جنرل اینڈ چسٹ اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عباس نوتکانی کے مطابق متاثرہ مریضہ



تر بت پیر جا ن کے گھر کے گھیرا ؤ کیخلا ف خوا تین کی احتجا جی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کی جانب سے تربت میں ایک گھر میں خواتین کے گھیراؤ کے خلاف بی این ایف کے خواتین کا دھرنا دوسرے روز بھی جارہا۔ خواتین کارکنوں نے تربت گرلز کالج سے شہید فدا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جس کے بعد تربت کے مین بازار میں چوک کو بلاک کردیا۔



پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فورسز کی کارروائی،9افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی کارروائی میں 9 ‘دہشت گرد’ ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ ہفتے پاسداران انقلاب اور جیش الاعدل گروپ کے درمیان جھڑپ ہوئی



قیام امن کیلئے تمام فورسز کو ایک پیج پر لانا ہوگا، غفورحیدری

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ ملک میں امن امان کے قیام کیلئے تمام سیکورٹی ایجنسیز پولیس لیویز فورسز کو ایک پیج پر لانا ہو گا ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے ملک دشمن عناصر کو ملک سے باہر نکلانا