چین سے دوسری کا رگو ٹرین افغانستان کیلئے روانہ،افغانستان تجارتی سر گر میوں کا مر کز بننے لگا

| وقتِ اشاعت :  


کابل; چین سے دوسری کارگو ٹرین 100 کنٹینرز کے ساتھ کسی بھی وقت افغانستان کے شہر مزار شریف پہنچ جائے گی ، اس پر 40 لاکھ ڈالر کی مالیت کا تجارتی سامان لادا ہوا ہے اس سے قبل 85 کنٹینرز کے ساتھ ایک چینی کارگو ٹرین بلخ صوبے کے شہر ہیراتان پہنچ گیا تھا



تر بت یو نیو رسٹی کا پہلا کا نو وکیشن روا ں سا ل منعقد کیا جا ئیگا ، ڈا کٹر رزا ق صا بر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے پہلے کانووکیشن انعقاد کے سلسلے میں ایک جائزہ اجلاس وی سی آفس میں منعقد ہواجس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔



تربت فورسز نے تین روزسے سیاسی کارکنوں کے گھروں کاگھیراؤ کئے رکھا ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تربت میں سیاسی کارکنوں کے گھر کا گھیراؤ اور محاصرے میں لینے، اور خواتین و بچوں کو محصور کرنے کے خلاف تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



کا لعدم تنظیم کے افراد کی مو جو دگی کی اطلاع پرایف سی کی ڈیر ہ بگٹی میں کاروئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے کی سنگسیلہ اور قندرو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی موجودگی کے اطلاع پر کارروائی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی اور حساس ادارے نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگیلہ اور قندور میں مشترکہ کارروائی کی