کوئٹہ:بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے شہید پائند خان بگٹی کو ان کی پہلی برسی کی مناسب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر پی ڈیرہ بگٹی کے صدر ریاض گل بگٹی کے چچازاد بھائی شہید پائند خان بگٹی سمیت
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے شہید پائند خان بگٹی کو ان کی پہلی برسی کی مناسب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر پی ڈیرہ بگٹی کے صدر ریاض گل بگٹی کے چچازاد بھائی شہید پائند خان بگٹی سمیت
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ہرنائی : ضلع ہرنائی کے علاقہ مری بابہان کے عوام نے اپنے بنیادی مسائل کے حل کیلئے وڈیرہ شاہ نواز مری کی قیادت میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی ریلی و پریس کلب کے سامنے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی : پی ٹی وی بولان پر نشر ہونے والی مختصر دورانیہ کی فلم دیمک کو بلوچستان کے طول و عرض میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے،ناظرین کا کہنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے بانی ومرکزی آرگنائزر ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ سانحہ سول ہسپتال حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ثبت کردیاگیاہے ،واقعہ کے بعد فرائض میں غفلت کے مرتکب پائے جانے والے انتظامیہ اورڈاکٹر کیخلاف انکوائری کیلئے کمیشن قائم کی جائے ،حکمران اپناعلاج بیرون ملک کرواتے ہیں اسی لئے انہیں عام عوام کے دکھوں کا کوئی احساس نہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے کہاہے کہ عوام 31اگست کو خضدار میں منعقدہ شہدائے کوئٹہ کے جلسہ عام میں بھر پور انداز میں شرکت کرکے قوم دوست ہونے کا ثبوت دیں ۔بی این پی حقیقی معنوں میں بلوچ قوم کی ترجمان جماعت ہے جس نے روز اوّل سے استحصالی قوتوں کے خلاف جدوجہد کرتی آئی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے شبے میں دو مزید مریضوں کو کوئٹہ اور مستونگ سے لاکر داخل کردیاگیاہے جن کے خون کے نمونے کراچی بھجوائے جائینگے ،ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ سے تعلق رکھنے والے 55سالہ رحمت اللہ اورمستونگ کے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کل جیونی کے علاقے کلدان سے داؤد کلمتی، کنر کلمتی، منیر کلمتی، اکبر کلمتی اور ملا رشید کو فورسز نے اُٹھا کر غائب کیا گیا ہے۔ جو عام نہتے شہری ہیں۔ عام شہریوں کو اغوا کرکے اُن کو مختلف طریقوں سے تنگ کرنا اب وطیرہ بن چکا ہے۔ ان کا مقصد علاقہ مکینوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ نظریاتی سیاست کی ہے ، عمران خان کا موقف عوام کے دلوں کی آواز ہے حکمرانوں کی کرپشن کا دور ختم ہو چکا ہے ،پارٹی میں نوجوانوں کی شمولیت سے تحریک انصاف بلوچستان میں فعال اور مضبوط ہوگی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : یقیناًشہدائے 8 اگست نے پشتون افغان وطن کی تاریخ میں تاریخ کے اوراق پر انمول نقوش چھوڑے ۔ پشتون افغان وطن کے غیور اولس نے تاریخ میں نہ بھولنے والے تابوتوں کو کندھے دیئے ہیں اس غیوراولس کے سروں کو ہمیشہ تنوں سے جدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے پشتون افغان وطن گزشتہ 40 سالوں میں ناقابل تلافی وناقابل فراموش صدمات وغمناک واقعات سے دوچار ہواہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ محبت کو پانے کے لیے بغیر کچھ سوچے اپنا کرئیر قربان کردوں گی۔